ایس بی سی اے میں موجود کالی بھیڑوں کےباعث ایک اورحادثہ ہونےکومنتظر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلش اقبال بلاک 13 اے کراچی ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی نیشنل ہائی اسکول کے عقب میں ایس بی سی اے کی ملی بھگت سے صرف 200 گز کے پلاٹ پر انتہائی ناقص مٹیریل سےغیرقانونی طور پر 6 منزلہ عمارت تعمیر کروائی اور روڈ سے بھی 14 فٹ کی جگہ آگے گھیر لی-فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت خطرناک حد تک جھک گئی ہے اور کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں