نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے اللہ والی کے قریب ٹریفک حادثہ، عبدالمجید جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے اللہ والی کے قریب ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں عبدالمجید ولد عبدالرحیم جاں بحق ہو گیا – ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کو اللہ والی چورنگی سے معمار کی طرف جاتے ہوئے نا معلوم گاڑی نے ٹکر ماری- متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے- متوفی کے لواحقین کی تلاش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں