میرپور خاص: بیروزگاری سے تنگ نوجوان کی خودکشی

میرپورخاص (ایچ آراین ڈبلیو) سیال کالونی کے رہائشی 25 سالہ عرفان ولد اسلم خاصخیلی نے گھر میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی- تفصیلات کے مطابق عرفان مسلسل مقامی ایم این ایز  ایم پی ایز اور مختلف محکموں میں نوکری کے لیئے درخواستیں دیتا رہا لیکن کسی نے نہ سنی تو موت کو گلے لگا کر حکمرانوں کی رشوت ستانی اور بدعنوانی پر ایک سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں