بیوہ عورت کوشادی کےبہانے سےبلاکراغواکرنےکی کوشش ناکام بنادی

سکرنڈ (ایچ آر این ڈبلیو) سکرنڈ شھرکی رہائشی مسمات وزیران بیٹی مٹھونصیرانی کو شادی کرنےکےبہانے سےدوکھے سےبلا کراغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ایس ایچ او غوثپور رانوخان مھراور اس کی ٹیم کا محمد شاھ لاڑو کے قریب مسمات وزیران کو ریسکیوکرکےسیف ھائوس کندھ کوٹ منتقل کردیا، دوران تفتیش مسمات وزیران نے بتایا کہ میں13 / 14سال سے میں بیوہ ہوں عارب سولنگی نامی شخص ایک مھینہ سے مجھ سے فون پر رابطہ میں ہے جس نے مجھے شادی کرنے کے بہانے سے بلایا ہے، ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق مسمات وزیران کو ٹکر سبزوئی اور علی تیغانی گینگ دوکھےسے بلایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں