مزارقائدکے تقدس کی پامالی پرنون لیگ پرمقدمہ کی درخواست

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)مزار قائد کے تقدس پامال کا معاملے نے اہم رخ اختیار کرلیا۔پی ٹی آئی نے برگیڈ تھانے میں مقدمے کی درخواست دے دی۔ تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل ،راجہ اظہر و دیگر بریگیڈ تھانے پہنچ گئے اور مقدمہ درج کروایا۔پی ٹی آئی ایم پی اے راجہ اظہر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد کا تقدس پامال کیا جس پر ن لیگ کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں