آنےوالا سال الیکشن کاسال ہوگا،اویس نورانی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)) اویس نورانی نے کہا ہے کہ اگلا سال انتخابات کا سال ہوگا۔ گرین لائن منصوبےکواس لیےروکاگیاکہ اس پرنوازشریف کی تختی لگی تھی،اویس نورانی نے کہا کہ آٹا،چینی کےسب سےبڑے چور جہانگیرترین اورخسروبختیارہیں، قوم کاآٹااورچینی چوری کرنیوالےعمران خان کےفرنٹ مین ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں