کوروناکیسزمیں اضافہ،این سی او سی کی چیف سیکرٹریزکوایس اوپیز پرعملدرآمدکی ہدایت

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) ‏ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ فوری کارروائی کرے، ‏ٹرانسپورٹ، مارکیٹس، شادی ہالز، ریسٹورنٹس پر خصوصی توجہ دی جائے، احتیاطی تدابیرنہ اپنانے پردوبارہ سخت اقدامات کرنا پڑیں گے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مختلف شعبےبند کیےجاسکتے ہیں، ملک میں کورونا مریضوں اور اموات میں اضافہ ہورہاہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں