کراچی:مسکن دھماکا،عمارت کا متاثرہ حصہ گرا دیا

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) مسکن دھماکا،عمارت کا متاثرہ حصہ گرا دیاگیا، عمارت کا حصہ گرانے کے مناظردھماکے کے بعد سے مختلف ٹیموں کی جانب سے کام جاری ہے، کرین پر رسیاں باندھ کر عمارت کے حصے کوکھینچاگیاہے، مخدوش قرار دیئے گئے 4رہائشی فلیٹس کو گرا دیاگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں