کراچی:گندم چوری کا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) گندم چوری کا ملزم گرفتار کرلئے، نیب سکھرکی کراچی میں کارروائی، ڈپٹی فوڈ کنٹرولر اقبال میمن کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم سندھ کے گوداموں سے گندم چوری اور کرپشن کیس میں مطلوب تھا تفصیلات کے مطابق ملزم اقبال میمن کا کراچی سے راہداری ریمانڈ حاصل کرکے سکھر منتقل کیاجائےگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں