جماعت اسلامی نے اپنی “حق دو کراچی کو” کی سرگرمیاں معطل کر دیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) فرانس میں ناموس رسالتﷺ پر حملہ کے خلاف جماعت اسلامی نے اپنی “حق دو کراچی کو” کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں- حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ شان رسالتﷺ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزار قائد پر اتوار یکم نومبر کو کراچی میں ناموس رسالت ریلی نکالی جائے گی جبکہ جمعہ کو تمام مساجد کے باہر رسول پاکﷺ سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں