کراچی:ملیرمیں کوروناکے سینکڑوں کیسزمثبت، سرکاری اسکول بندکردیئے

‏کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کورونانےملیرکےتعلیمی اداروں کیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی، ملیرمیں کوروناکےسینکڑوں کیسزمثبت،سرکاری اسکول بندکردیئےگئے ہیں، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرنےاسکول بندکرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا، 1نومبرسےدوبارہ اسکول کھولےجائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں