پی ٹی وی،پارلیمان حملہ کیس، انسداددہشت گردی عدالت نےوزیراعظم عمران خان کوبری کردیا

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کو 2014 میں سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اور پارلیمنٹ پرحملےکےمقدمے میں بری کر دیا، وزیر اعظم نے تین روز قبل اپنے وکلا کےذریعے اس کیس میں اپنی بریت کی درخواست جمع کروائی تھی، سرکاری وکیل نے بھی وزیر اعظم عمران خان کی بریت کی حمایت کی تھی، اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے وزیر اعظم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں