تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سوبھراج اسپتال میں او پی ڈی سروس معطل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سوبھراج اسپتال میں او پی ڈی سروس معطل کر دی گئی، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ کئی ماہ سے تنخواہوں کی اداییگی التوا کا شکار ہے، بلدیہ کراچی کے تمام۔اسپتالوں کے گریڈ پندرہ سے اوپر کے تمام ملازمین بھی گذشتہ ماہ تنخواہوں سے محروم ہیں، کوویڈ رسک الاونس منظوری کے باوجود جاری نہیں کیا گیا ، سندھ حکومت کے تمام اسپتالوں میں رسک الاونس دیا جارہا ہے، صرف ایمرجنسی سروس فراہم کریں گے، معمول کی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں