کراچی میں صبح 6بجکر 17 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر قائد میں صبح 6بجکر 17 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مشرق سے 100کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، جس کے باعث شہر تباہی سے محفوظ ہا

اپنا تبصرہ بھیجیں