کراچی خونی ٹریفک حادثات کا جہنم بن گیا، اکتوبر کی ہلاکتوں کی تفصیل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ بدترین پبلک ٹرانسپورٹ نظام والے کراچی کا بدترین ٹریفک نظام شہریوں کے لئے ایک عذاب بن چکا ہے- ماہ اکتوبر میں کچلے گئے موٹرسائیکل سواروں سمیت ٹریفک حادثات کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے-
اکتوبرکے پہلے 10 دنوں میں باپ بیٹے،6 سالہ بچی، پولیس اہلکار، اور ہیڈماسٹر سمیت 16 شہری جاں سے گئے  

2020-10-01 ، اختر کالونی سگنل کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق (واٹربورڈ کے ایک افسرکے بچے تھے)

2/10/20  رئیس گوٹھ موچکو حب ریور روڈ نزد بولان ہوٹل کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد کو ہیوی گاڑی نے کچل دیا

2020-10-02 ڈیفنس موڑسگنل کے قریب گاڑی کی ٹکر ایک بچہ جاں بحق۔

 02/09/2020 اسکول ہیڈماسٹراحمد حسن کو ہیوی گاڑی نے کچل دیا

3/10/2020  پولیس ہیڈکوارٹرملیر کا اہلکار حماد ولد حمید کورنگی چمڑا چورنگی پرہیوی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق

 3/10/2020   لانڈھی منزل پمپ کے قریب ہیوی گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،نوجوان جانبحق

2020-10-04:جوہر موڑ پل پرٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

2020-10-05:ریکسل شریں بیکری کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق

2020-10-05:  گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق

 2020-10-06بلدیہ مشرف کالونی کٹ  کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکرسے 6 سالہ بچی جان بحق

2020-10-08: بلوچ کالونی پل پرہیوی گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق

2020-10-08 سپر ہائی وے خان جی ریسٹورینٹ کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر،نوجوان جاں بحق

2020-10-08 جناح اسپتال کے قریب ہیوی گاڑی بس کی ٹکر سے بائیک سوار باپ اور بیٹا جاں بحق

 2020-10-09: مزار قائد کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر 1شخص جاں بحق
2020-10-11 ڈرگ روڈمزارکے قریب ٹرالرکی ٹکر 24 سالہ نوجوان جاں بحق
ماڑی پور مچھر کالونی میں ٹریفک حادثہ،ٹرالرکی ٹکرسے خاتون جاں بحق
2020-10-12گزری پل پر گاڑی کی ٹکر سے 28 سالہ علی حسن موٹرسائیکل سوارہلاک
2020-10-13 بلدیہ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب ٹرالرکی ٹکرسے ایک شخص جان بحق ،خاتون بچے سمیت دو زخمی
آرام باغ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کےسامنےپولیس موبائل نے موٹرسائیکل نوجوان کوکچل دیا
2020-10-14 اورنگی ساڑھے گیارہ خاتون بس تلے کچلی گئی
سلطان آباد میں ہیوی گاڑی کی موٹرسائیکل سوارکو ٹکر،ڈیڑھ سالہ بچی جان بجق اور باپ شدید زخمی
2020-10-15سائٹ ایریاڈی سی آفس کے قریب موٹرسائیکل کوہیوی گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق
2020-10-15کورنگی ناصر جمپ ارباب گارڈن شادی ھال کے سامنے ٹریفک حادثہ 28 سالہ زوھیب ولدمحمد رمضان جاں بحق
2020-10-16 صفورا چورنگی کے قریب ہیوی گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکر شوہر جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی
ماڑی پور نیو بس اڈہ ٹریفک حادثہ،ٹرالرنے موٹرسائیکل سوارکوکچل دیا
2020-10-17 ہیوی گاڑی کی ٹکر نیشنل ہاٸی وے، ملیر ڈسٹرکٹ جیل کے قریب موٹرسائیکل سوار 22 سالہ نوید بخش اور 29 سالہ خرم حسین ہلاک
2020-10-17 شیر شاہ ہنڈا کمپنی کے قریب ٹرالرکی ٹکر 01 مردعمر25 سال ، 01 خاتون حمیدہ زوجہ اضغر علی عمر45سال جاں بحق
2020-10-18رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے استاد کانسٹیبل نعمت گل (عرف ایماندار ) سڑک حادثہ میں ہلاک
2020-10-18جمالی پل ہیوی گاڑی کی ٹکر،موٹرسائیکل سوار خالد ولد محمد گل شدید زخمی 4 سالہ بچہ ایوب ولد خالد عمرہلاک ، نادیہ دخترخالد عمر03سال زخمی
2020-10-20 لانڈھی کالا پانی کے قریب ہیوی گاڑی کی ٹکر25 سالہ بشیرولد صابر علی بلوچ جاں بحق۔
22-10-2020 کراچی ایئرپورٹ فلک ناز کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک ، ٹرک کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار
2020-10-22پورٹ قاسم حسن شاہ مزارکے قریب ہیوی گاڑی کی موٹرسائیکل سوارکوٹکر 26 نوجوان ہلاک 2افراد شدید زخمی۔
ایئرپورٹ وائرلیس گیٹ کے قریب موٹرسائیکل ٹریفک حادثہ،23 سالہ یاسرہلاک،45 سالہ شخص زخمی
2020-10-23کیماڑی نگینہ سینٹرکے قریب ٹریفک حادثہ 17 سالہ خاتون ہلاک
24-10-2020 بلدیہ سوات کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ 45 سالہ عبدالحکیم ہلاک
25-10-2020 کلفٹن چائنا پورٹ کے قریب موٹرسائیکل ٹریفک حادثہ 26سالہ سلمان ولد محمود جاں بحق
30سالہ شرجیل زخمی
2020-10-25 کارسازپیر بخاری مزار کے قریب موٹرسائیکل کوٹکر،خاتون دلاوربیگم زوجہ دیدار عمر35سال ہلاک،دیدارولد نبی عمر40سال شدید زخمی
2020-10-26بھینس کالونی موڑ مردان پمپ کے قریب ٹریفک حا دثہ، سعیدہ زوجہ نورالدین عمر50 سال ہلاک،رخسانہ زوجہ محمد سعید عمر55سال شدید زخمی
لانڈھی فیوچر موڑٹریفک حادثہ 60 سالہ شخص ہلاک
27-10-2020یوسف گوٹھ میں تیز رفتار ڈمپر اور پولیس موبائل میں تصادم، 3 پولیس اہلکار زخمی، ڈمپر ڈرائیور فرار کراچی:2020-10-28گلشن اقبال اردو سائنس کالج کے قریب ٹریفک حادثہ 65 سالہ یعقوب ہلاک
2020-10-28سائٹ ایریا ولیکا چورنگی موٹرسائیکل کوٹرالرکی ٹکر،18 سالہ یعقوب ہلاک،24 سالہ ہدایت اللہ شدید زخمی
2020-10-29ابوالحسن اصفہانی روڈ پرگاڑی کی ٹکر45 سالہ محمد نوازہلاک،( پاک بحریہ کا پیٹی آفیسر تھا)
2020-10-29پورٹ قاسم وائرلیس گیٹ ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک۔
آرام باغ نیو چالی ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوار 30 سالہ دلشاد ہلاک۔

اپنا تبصرہ بھیجیں