وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاق نے 8 ڈی آئی جییز، 1 ایڈیشنل آئی جی ، 1 ایس ایس پی کے تبادلہ کردیے، ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد، . ڈی آئی جی رائے بابر سعید کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد، . ڈی آئی جی اختر عباس کو جوائنٹ سیکرٹری ہومین رائٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔ .ڈی آئی جی منصور الحق رانا کو ڈپٹی سیکرٹری سٹیٹ اینڈ فرنٹیر ریجن ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔ ایس ایس پی ذیشان اصغر کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد ، ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر کو سینئر جوائنٹ سیکرٹری ریلوے ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔ 6 ماہ پر گئے ہوئے ڈی آئی جی (ایف سی) عبدلجبار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت ، ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد ۔ ڈی آئی جی محمد انکصار خان افغان کی خدمات ایف سی کے سپرد ، ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑر کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد کر دی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں