کروڑوں روپے کی گندم ڈکارنے والا سندھ اسمبلی رکن نسیم راجپر کا شوہر گرفتار

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)نیب سکھر نے کروڑوں روپے کی گندم کی خرد برد کرنے والے عناصر کا گھیرا تنگ کر دیا نیب سکھر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جی ڈی ای سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی نسیم راجپر کے شوھر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر کو کروڑوں روپے کی گندم کی خرد برد کے الزام مین گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر 94 کروڑ روپے کی گندم کے خرد مین ملوث ھے مزید تفتیش جاری ھے-تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیب سکھر کی ٹیم نے گندم چوروں کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ھوئے جی ڈی ای سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی نسیم راجپر کے شوھر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر کو گرفتار کر لیا ھے جس کے بعد فوڈ ڈیپارٹمنٹ سکھر ریجن کے افسران مین کھلبلی مچ گئی ھے اس سلسلے میں نیب ذرائع سے ملی ھوئی معلومات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر 94 کروڑ روپے کی گندم کے خرد مین ملوث ھے جس کو گرفتار کرلیا گیا ھے مزید تفتیش جاری ھے اور گندم کی خرد برد مین جتنے بھی افسران ملوث ھین انکے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ھین گندم کی خرد برد جتنے عناصر ملوث ھین کسی کے ساتھ رعایت نہیں کی جائے گی نیب ذرائع نے مزید بتایا کے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر رکن صوبائی اسمبلی نسیم راجپر کے شوھر ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں