سیالکوٹ: پرانی دشمنی پرتین سگے بھائیوں کو ھاتھ پاؤں باندھ کر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل ڈسکہ کے علاقہ بمبانوالہ کے پاس گاوں قلعہ ٹیک سنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات، پرانی دشمنی کی بنا پر ایک ہی خاندان کے تین افراد سگے بھائوں کو باندھ کر چھریوں کے وار کر کے اور گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا- جبکہ زخمی
زخمی کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا ،لاشوں کو علاقائی پولیس کے حوالہ کر دیا گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں