سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ،علاقہ مکینوں کا احتجاج،روڈ بلاک کردیئے

حویلی روڑ(ایچ آراین ڈبلیو)حجرہ شاہ مقیم نزد گھارا پل لوگ سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر باہر نکل آئے روڑ کے اوپر آگ لگا کر روڑ کو بلاک کر دیا اور سراپا احتجاج ہیں مظلوم عوام کا مطالبہ ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے اس لوڈ شیڈنگ کو فیس کر رہے ہیں اب انتظامیہ کو نوٹس لینا پڑے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں