ایسٹ زون پولیس کی کاررائی،24 گھنٹوں میں 24ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ زون کراچی پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں-گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 ملزمان گرفتارہوگئے-جس میں 1 مفرور ملزمان بھی شامل ہیں-گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 پستول , 10 راوُنڈ ، 3125 گرام چرس اور نقد رقم 500 روپے برآمد-جبکہ 4 گاڑیاں قبضہ پولیس میں لے لی گئ ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں