بادامی باغ پولیس کی کارروائی،9قماربازجواکھیلتے ہوئے گرفتارہوگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد صاحب کی سربراہی میں  تھانہ بادامی باغ پولیس کی کارروائی۔ زیر ہدایت ڈی ایس پی صاحب سرکل بادامی باغ لاہور ،ایس ایچ اوصاحب تھانہ بادامی باغ کی زیر نگرانی چوکی انچارج جوزف کالونی نےمورخہ21دسمبر 2020 کو اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت قمابازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوۓ 9 کس قمابازوں کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا۔تفصیل درج ہے۔محمد ناصرولد خالد بٹ،خالد جاوید ولد وارث،محمد زاہد ولد عبد المجید،محمد گلفام ولد محمد افضل،کاشف ولد حنیف،محمد ناظم ولد محمد عاشق،ارشد بٹ ولد عبد الستار،محمد حنیف ولد محمد صدیق،محمد عرفان ولد محمد اسلم،کل برآمدہ رقم ٹکڑی : 65500روپے ٹکڑی معہ 2 عدد تاش برآمدملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 1343/2020 بجرم,GA5/7/78186ت پ درج کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں