گلشن اقبال سے کمسن لڑکی اغوا، مقدمہ درج

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) گلشن اقبال بلاک تیرا ڈی سے نوعمر لڑکی کو اغواء کرلیا گیا۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔ گلشن اقبال پولیس نے مقدمہ رہائشی عرفان کی مدعیت میں اغواء کی دفعات کے تحت درج کیا ہے۔۔ مقدمے کے مطابق مدعی میں اپنی نوعمر بیٹی کے اغواء کا شبہ نامعلوم اشخاص کے خلاف ظاہر کیا ہے۔۔ مقدمے میں نوعمر لڑکی کو گھر سے پراسرار طور پر غائب بتایا گیا۔۔ مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں