سمن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم گرفتارکرلیا،تفتیش کا آغاز کردیاگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سمن آباد پولیس کی کاروائی،اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزم سلمان عرف سنی سے غیر قانونی اسلحہ برآمدکرلیا-واضح رہے کہ ملزم نے دوران تفتیش اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے-پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں