ساندہ پولیس کی کاروائی،2ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کےخلاف کاروائیاں جاری۔نیوائیر نائیٹ کے حوالے سے قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔02ملزمان گرفتار۔ملزم ہارون کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل وگولیاں برآمد۔ملزم راحیل کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری ہے-منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں