نوسرباز،چورگینگ لیڈی سرغنہ بلقیس بی بی سمیت بھانجاگرفتار،مسروقہ سامان برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس نوانکوٹ/ نوسر باز،چور گینگ گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا-نوسر بازی، چوری اور جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث پیشہ ور گینگ گرفتار-گرفتار ملزمان میں لیڈی سرغنہ بلقیس بی بی اور اس کا بھانجا خالد شامل-گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونیوالی ٹیوٹا ویگن، نقدی اور موبائل فونزبرآمد-ملزمان مویشی منڈی میں نوسر بازی کے ذریعے جانورگاڑی میں لوڈ کر کےفرارہوجاتےتھے-گرفتارملزمان رش والی جگہوں پرجیب تراشی کی وارداتیں بھی کرتےتھے-ملزمان کا نوسر بازی اور چوری کی درجنوں مزید وارداتوں کا اعتراف کرلیا-شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے-ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے پیشہ ور ملز مان کی گرفتاری پرنوانکوٹ پولیس ٹیم کو شاباش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں