وشل میڈیا پراسلحہ کی تشہیر ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ملزم اشھدالرحمان گرفتار ہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل کی قیادت میں ملت پارک پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پراسلحہ کی تشہیر ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ملزم اشھدالرحمان گرفتار ہوگیا-ملزم کے قبضہ سے رائفل نما30بور پسٹل اور گولیاں برآمد،مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے-ایس پی اقبال ٹاؤن نے ملزم کی گرفتاری پرایس ایچ او ملت پارک اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں