لاہورمال روڈ پرشراب کی ترسیل پرصحافی گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نجی ھوٹل مال روڈ لاہور شراب کی ترسیل پر صحافی گرفتار،تفصیلات کے مطابق 1، محمد یاسر 2، راشد وحید نیو سمن آباد کے رہاہشی ہیں-جن کا تعلق 1 میڈیا چینل بنام 7 سے ہے-ھوٹلPC مال روڑ سے شراب کے غیر قانونی حصول کے بعد گاڑی نمبری CY/773 کالی ہنڈا سٹی میں ترسیل پر گرفتار کیا گیا ہے -جنھیں پولیس اسٹیشن ریس کورس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں