ناجائزاسلحہ و شراب سمیت ملزمان گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی قیادت میں ناجائز اسلحہ اور شراب فروشوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری-اے ایس پی رائیونڈ حسیب جاوید کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کاروائی۔دورانِ سنیپ چیکنگ ملزم نادر خان گرفتار۔ملزم کی گاڑی سے 36شراب کی بوتلیں ،5رایفلز اور 1پسٹل برآمدکرلی-ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ناجائز اسلحہ اور شراب فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں