ایس ایس پی عمرکوٹ کی کارروائی،ملزم دیسی شراب،گٹکاسمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی عمرکوٹ شاہجہان خان کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس کی جرام اور جراٸم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصر، منشیات فروش، دیسی شراب، گٹکا مین پڑی کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں-پولیس تھانہ کنری:
پولیس تھانہ کنری کی آرمز ایکٹ کے تحت کارواٸ ملزم حیدر لنجو گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لاٸسننس پسٹل دو گولیوں برآمد۔ آرمز ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ کنری پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا-کراٸم نمبر 259/2020، دفعہ 23.1 سندھ آرمز ایکٹ۔ پولیس تھانہ تعلقہ عمرکوٹ کی گٹکا مین پڑی ایکٹ 2019 کی تحت کارواٸ۔ ملزم موقعے سے فرار، 3000 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں