کوئٹہ،ہنہ کے علاقے سے سردی کے باعث دوخواتین کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ہنہ کے علاقے زرخو سے 2 خواتین کی لاشیں برآمد،سریاب کے علاقے کلی کمالو سے “زرخو” ہنہ اوڑک جانیوالی دوبوں خواتین سردی کے باعث جاں بحق ہوئیں-خواتین لوکل بس سے اتر کر 6 کلو میٹر پیدل مسافر کرنے رڑخو جارہی تھی تاہم گرم ملبوسات اور گرم جوتے نہ ہونے کے باعث 4 کلو میٹر پیدل مسافت کرسکیں اور سردی کے باعث ہلاک ہوگئیں-ہنہ پولیس نے دونوں خواتین کی لاشیں 2 روز بعد ویرانے سے برآمد کی-

اپنا تبصرہ بھیجیں