کراچی،لیاری چاکیواڑہ جونا مسجد کے قریب پراسرار دھماکہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری چاکیواڑہ جونا مسجد کے قریب پر اسرار دھماکا ہوگیا-تفصیلات کے مطابق دھماکا رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بنے کمرے میں ہوا-جس کمرے میں دھماکا ہوا وہاں پانی کی موٹر بھی نصب ہے، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کا چوکیدار زخمی ہوا-پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں