ایس ایچ او پی آئی بی کو منشیات فروشوں کے خاتمےکا عزم بھاری پڑ گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات اور منشیات فروشوں کا ختم کرنے کاعزمS.H.O۔پی آئی بی کو بھاری پڑھ گیا-منگل کے روز لگنے والی کھلی کچہری میں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگاۓ گئے-تفصلات کے مطابق منگل کے روز لگنے والی S.P گلشن معروف عثمان۔ کی کھلی کچہری میں ایس ایچ او پی آئی بی سے سوالات کی بھرمار ۔۔ایس ایچ او پی آئی بی کو منشیات فروشوں کے خاتمے کا عزم بھاری پڑ گیا۔S.H.O پی آئی بی غوث بخش اعوان کے حکم پر Asiشمشیر خان نے چن دن پہلے ہی پرانی سبزی منڈی تربوز گراونڈ سے۔زر ولی نامی ایک منشیات فروش کو جھاڑیوں سے مال کےساتھ گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔جب کے زر ولی کے بھائیوں کا کہنا ہے زر ولی کو چاۓ کے ہوٹل سے گرفتار کیا گیا-پولیس کی اس کاروائی سے علاقے میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے ایس ایچ او پی آئی بی ایسے الزامات سے نہ گھبراۓ اور علاقے سے منشیات فروشی کے دھندے کو مکمل بند کراۓ۔نئی نسل اس فیل کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے جو کے اس ملک اور قوم کے لیے بہت بڑی بربادی کا بائص بن سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں