لانڈھی منزل پمپ گوٹھ ندی سے 30 سالہ شخص کی 2دن پرانی لاش برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لانڈھی منزل پمپ کوہی گوٹھ ندی سے 01سے 02دن پرانی ڈوبی ہوئی لاش برآمد۔چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے-واضح رہے کہ لاش کی شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر30سال بتائی جاتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں