چاولوں سے بھرے ٹرالرکی رسی ٹوٹنے سے چاولوں کی بوریاں سڑک پربکھرگئی،ٹریفک جام

گیمبر(ایچ آراین ڈبلیو)اوکاڑہ کینٹ ریلوے پھاٹک کے سامنے چاولوں سے بھرا ٹرالا گزر رہا تھا کے اچانک رسہ ٹوٹ گیا رسہ ٹوٹنے کی وجہ سے چاولوں کی بوریاں پوری سڑک پر بکھر گئی جس کی وجہ سے ٹریفک بری طرح جام ہوئ موٹروے پولیس آدھے گھنٹے کے بعد موقع پر پہنچی اور کوریج کرتے ہوئے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کی حالانکہ موٹروے پولیس اوکاڑہ کینٹ ٹول پلازہ جو کہ گیمبر پھاٹک کے تقریبا تین کلومیٹر کے فاصلے پرہے جہاں پر موٹروے پولیس چالان کرنے میں مصروف عمل ہوتی ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں