خاتون کی عاشق کے ساتھ رنگ رلیاں،ماں اپنے بیٹے کی قاتل بن گئی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)خاتون کے12 سالہ بیٹے نے والدہ کو مذکورہ شخص کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا،
بیٹے کی موجودگی کا احساس ہونے پر خاتون اور اس کا عاشق گھبرا گئےمنت سماجت کی کہ کسی سے کوئی ذکر نہیں کرنا مگر بچہ بضد تھا کہ وہ اس کے بارے والد کو آگاہ کرے گا-خالدنامی ملزم نے بتایا کہ بلقیس کا میرے گھر آناجانا تھا وہ میری ہمسائی تھی، جب میری بیوی گھر نہیں ہوتی تھی وہ آجاتی تھی اور ہم ناجائزتعلقات استوار کرتے، قتل کے روز ایسا ہوا کہ بلقیس میرے گھر آئی اور ہم کمرے میں چلے گئے اتنے میں اس کا بیٹا اپنی ماں کو تلاش کرتا ہوا میرے گھر آیا تو اس نے ہمیں قابل اعتراض حالت میں پایا۔اس کو  روکنے کی بہت کوشش کی اور بھاگ کر باہر جانے گا تو میں نے اس کے سر پر پتھرمارا جو موت کاسبب بنانا-

اپنا تبصرہ بھیجیں