ایم پی اے شکیل عمرزئی پرفائرنگ کرنےوالے ملزمان گرفتار،ڈی پی او چارسدہ کی پریس کانفرنس

چارسدہ(ایچ آراین ڈبلیو)گرفتار ملزمان میں اشفاق عمرزئی جبکہ حامد ترنگزئی کا رہائشی ھے۔اور عمران پہلے ہی سے جیل میں ہےجو ان کے ساتھ رابطے میں تھا-ملزمان سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور دو گاڑیاں برامد۔ملزمان سے پستول۔ایک کلاشنکوف 2 موبائل اور دو موٹرکار برامد۔ملزمان اشفاق اور حامد نے اعتراف جرم کرلیا ھے۔واقعے میں اورملزمان بھی ملوث ھے ۔باقی ملزمان بھی جلد گرفتار کرلئے جائینگے۔واقعے میں ایم پی اے کی سیکورٹی پر مامور کانسٹبل شہنشاه شہید ہوچکا تھا۔چارسدہ۔کانسٹبل کے قتل میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائنگے۔پولیس کو واقعے سے متعلق اھم شواھد مل چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں