لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش برآمد،پولیس نے جناح اسپتال منتقل کردی

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو) سکھن کے علاقے لانڈھی ریڑھی گوٹھ سے ایک شخص کی لاش ملی جس کو پولیس نے جناح اسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 45سے50سال کے درمیان ہے فوری طورپر شناخت نہیں ہوسکی ،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ متوفی نشے کاعادی تھا پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لا ش سردخانے منتقل کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں