حلیم عادل شیخ و سمیر شیخ کی درخواست ضمانت کا معاملہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور سمیر شیخ کی درخواست ضمانت کا معاملہ،عدالت نے فیصلہ پیر تک موخر کردیا-حلیم عادل شیخ اور سمیر شیخ پر دو مقدمات میمن گوٹھ تھانہ میں درج ہیں-مقدمات میں جلاو گھیراو، ہوائی فائرنگ اور سرکار کار خیر میں مداخلت سمیت دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں