مریم نواز کو دھمکیاں دی جارہی ہیں،کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے؟فضل الرحمن

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏مریم نواز کودھمکیاں دی جارہی ہیں،کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے-نیب دیگراداروں کا ترجمان بن کرہمارے موقف کی تصدیق کررہا ہے-مریم نوازکی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے-جائزووٹ کوکیوں مسترد کیا گیا-ووٹ مسترد ہونے کا ملبہ بھی عدالتوں پرڈال دیا گیا ہے-عدالتیں آخری امید بن چکی ہیں-موجودہ حکومت نے معیشت کوتباہ کردیا ہے،فضل الرحمان‏کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگا-2 ارب روپے کے ڈیفالٹرکوالیکشن میں حصہ لینے کی اجازت کیوں دی گئی-پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی-ہمارے ووٹ کیوں کم ہوئے-کل پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سےمتعلق حتمی حکمت عملی طے ہوگی-وفاداریاں کیوں تبدیل ہورہی ہیں،اس کے پیچھے دباؤ ہوگا،لالچ یا دھمکیاں ہوں گی-فیصلہ پی ڈی ایم کرے گا،لانگ مارچ ایک دن کا نہیں ہوگا-پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی-ماضی میں مختلف جماعتوں کے اراکین نےاپنے ووٹ کوغلط استعمال کیا-کسی ایک ممبرکے دغا سے پارٹیوں کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوا کرتیں-اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں