‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کادورہ،آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا دورہ،دورے کے دوران آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی-آرمی چیف نےفوجی جوانوں سےگفتگوکی،چھوٹےہتھیاروں سےفائرنگ کامشاہدہ کیا‏-آرمی چیف نےفوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اورتربیت کےاعلٰی معیارکوسراہا‏-آرمی چیف نےافسروں،جوانوں کواپنےپیشےپرفوکس رہنےکی تلقین کی-آرمی چیف نےافسروں ،جوانوں کوبدلتےخطرےسےباخبررہنےکی تاکیدکی-

اپنا تبصرہ بھیجیں