شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی-ضلع کچہری عدالت نے تین ملزمان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا -عدالت ملزمان سےتفتیش اوربرآمدگی کےلیےجسمانی ریمانڈ منظور کرے-ملزمان میاں غلام عباس ,میاں عتیق اور طارق جٹ کو عدالت پیش کیا گیا- ملزمان کے کیخلاف تھانہ انارکلی میں مقدمہ درج ہوا-ملزمان کو جوڈیشنل مجسٹریٹ وسیم افتخار کی عدالت میں پیش کیا گیا -ملزمان نے گزشتہ روز احاطہ عدالت میں شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکی -سیاہی سے شہباز گل کی انکھ متاثر ہوئی-ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں