اقتدارکی ہوس میں مبتلا پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرچکا ہے،عثمان بزدار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف ہر سازش بری طرح ناکام رہی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پی ڈی ایم ایکسپائر ہو چکی ہے۔اقتدار کی ہوس میں مبتلا کرپٹ سیاستدانوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔پی ڈی ایم ملک کو آگے بڑھنےسےروکنا چاہتی ہے۔اپوزیشن والوں کی یہ خواہش بھی کبھی پوری نہیں ہوگی۔ٹوٹ پھوٹ کا شکار پی ڈی ایم کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں