الطاف حسین و ایم کیوایم کی چاکنگ کرنے پرگرفتاریوں میں تیزی،چھاپے مارکارروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی چاکنگ پرگرفتاریوں میں تیزی،کراچی اور حیدر آباد میں چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں-مختلف علاقوں سے ایم کیو ایم کے 100 سے زائد کارکنان حراست میں لیئے گئے-ایم کیو ایم کے کارکنان الطاف حسین کے حق میں چاکنگ کررہے تھے-ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان و زمہ داران بھی حراست میں لیئے گئے ہیں-گرفتاریوں اور چھاپے کار کارروائیوں پر ایم کیوایم پاکستان کی قیادت بھی پریشان آگئی-لانڈھی،اورنگی ٹائون،لائنزایریااورگلستان جوہرسےگرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں-مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے مار کاررائیوں جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں