لاہورہائی کورٹ کے جسٹس 30مارچ کوعہدے سے ریٹائرڈہوجائیں گے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد طارق عباسی کل مورخہ 30 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے-جسٹس محمد طارق عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب 30 مارچ بروز منگل منعقد ہوگی-رسمی الوداعی تقریب صبح گیارہ بجے ججز لاؤنج میں منعقد ہوگی-چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان سمیت لاہور ہائی کورٹ کے دیگر ججز الوداعی تقریب میں شرکت کریں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں