عدالت نے کیپٹن صفدرسمیت دیگرملزمان کی ضمانت کنفرم کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت نے کیپٹن صفدر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کنفرم کردی-عدالت نے 14 ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 1 ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے کا حکم۔دے دیا-ملزمان کیپٹن ر صفدر ,ملک سیف الملکوک کھوکھر , مرزا جاوید کمرہ عدالت میں پیش ہوگئے-لیگی رہنماوں ملزمان علی پرویز ملک ,کرنل ر مبشر جاوید ,رانا مبشر اقبال عدالت پیش ہوگئے-تفتیشی افسر نے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو شامل تفتیش کر لیا-سیشن عدالت ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد آصف کیس پر سماعت کی- کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی -مقدمہ ایک ہے ,تھانہ ایک ہے ,دفعات ایک جیسی ہیں تو تمام ملزمان آئیں-ملزمان کی جانب سے خاور محبوب ملک ایڈووکیٹ پیش-کیپٹن ر صفدر سمیت دیگر کے خلاف گواجراںولہ پی ڈی ایم جلسے کے لیے ریلیاں نکالنے کا مقدمہ درج ہے-ملزمان کیخلاف تھانہ شاہدہ پولیس نے مقدمہ درج کیا-جھوٹا مقدمہ ہے عدالت ملزمان کی ضمانت کنفرم کرے-

اپنا تبصرہ بھیجیں