آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں راناثنااللہ کی عبوری ضمانت،لاہورئیکورٹ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ رانا ثناءاللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت-جائیدادیں منجمد کرنے کے فیصلے کہاں ہیں-اے این ایف نےمنجمد کرنے کےاحکامات جاری کیےہیں-کیااس حوالےسےکوٸی عدالتی حکم نہیں ہے-رانا ثنااللہ منشیات کیس میں جیسے ہی ضمانت کےبعدگھر پہنچےنیب کانوٹس بھجوادیا گیا-جیل میں کبھی بھی یہ نہیں کہا گیا کہ نیب میں کوٸی انکواٸری چل رہی ہے-ایک ادارہ کہتا ہے کہ منشیات سے اثاثے بناٸے ریاست کا دوسرا ادارہ انہی کے متعلق کہتا ہے کرپشن سے بنے-رانا ثنااللہ اور ان کے خاندان کے تمام اثاثےڈکلٸیر ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں