بھارت سے چینی درآمد کرنیکا فیصلہ،پیپلزپارٹی نے چینی کے استعمال ترک کرنیکا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کا بھارت سے چینی درآمد کرنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی نے احتجاجاً چینی کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کر دیا-ملک بھر میں ایک ہی روز چاند کی رویت کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ہے جس میں چاند کی رویت سے متعلق شہادت کے طریقہ کار اور دیگر مسائل پر تفصیلی بحث کی گئی ۔بدھ کو اسلام آباد میں رویت ہلال پر اتفاق رائے کے حوالے سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی،سپارکو،محکمہ موسمیات، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، صوبائی محکمہ اوقاف اور نجی کمیٹیوں کے نمائندے شریک ہوئے۔اجلاس میں شہادت کے طریقہ کار، شہادت کے انتظار کی مدت اور جدید آلات کے استعمال پر بحث ہوئی۔اجلاس کے دوران پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور ممبران کو ان کی خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں، نئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں اور مشاورت جاری رکھیں، مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور دیگر احباب بہتری کیلئے وزارت کو اپنی تجاویز دیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپریل فول’’ دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے‘‘ کا دن آج یکم اپریل بروزجمعرات کو ہوگا۔اپریل فول کادن یورپ سے شروع ہوا اوراب ساری دنیا میں مقبول ہے مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا اور برطانیہ میں اٹھارویں صدی کے شرو ع میں اس کا عام رواج ہوالیکن اپریل فول کا کسی بھی لحاظ سے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں- بھارت کے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے میانمار کی فوجی کمپنی کے ساتھ تجارتی روابط سامنے آگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں