معروف گلوکارشوکت علی کے انتقال پر فیاض الحسن کا اظہار افسوس

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے معروف گلوکار شوکت علی کے انتقال پر اظہار افسوس-اللہ پاک مرحوم کوجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے-میری ہمدردیاں اور دعائیں پسماندگان کےساتھ ہیں۔اللہ پاک لواحقین کوصبرو استقامت عطا فرمائے۔شوکت علی مرحوم ہماری قومی اثاثہ تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں