کوروناایس اوپیزپرعمل درآمد،اسسٹنٹ کمشنرکا نشاط ہوٹل کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کوروناایس او پیزپر عملدرآمد کروانے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں-اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب کا گلبرگ کے علاقے میں نشاط ہوٹل کا دورہ کیا-کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا-نشاط ہوٹل میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جا رہا تھا-ان ڈور ڈائننگ بالکل بند تھی-انتظامیہ اور سٹاف کی جانب سے ماسکس کا استعمال کیا گیا تھا-ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر دورہ کیا گیا ہے-کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے سخت مانیٹرنگ جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں