ایف آئی اے کے فرانزک آڈٹ میں جنکے نام تھے کیاانکوبھول گئے،جہانگیرترین

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایف آئی اے کےفرانزک آڈٹ میں جن کےنام تھے کیا انکو بھول گئے ہیں- صرف جہانگیر ترین ملز کا کیس کیوں اچھالا جارہاہے-جہانگیرترین یاد ہے باقی 80 شوگزملز میں سےکسی میں کوئی مسئلہ نہیں-افسوس کی بات ہے کہ میڈیا ٹرائل کیاجارہاہے-مجھے معلوم ہے کہ فون کرکے کہا جاتاہے کہ مجھ سے متعلق خبر چلائی جائے-عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں-میڈیا ٹرائل کیاجارہاہے جس پر افسوس ہورہاہے-مجھے سب معلوم ہے کہ کیسے خبریں لیک کی جاتی ہیں-مقابلہ کرناہے تو عدالتوں میں آئیں یوں اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کیے جائیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں